لائیو FxPro اسپریڈزکا موازنہ

FxPro کے کلائنٹس کو مختلف النوع ٹِیئر 1 فراہم کاران کے وسیع لیکویڈٹی پُول تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ ہمارے اعلٰی درجے کے عمل درآمد کے ایلگورتھمز بہت ہی با کفایت طریقے سے لیکویڈٹی صَرف کرتے ہیں، اور اس کے ساتھ ساتھ ہمارے گاہکوں کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ ہمارے کلائنٹس تک بہترین بِڈ پرائس اور آسک پرائس منتقل کریں۔ اس کے نتیجے میں، ہمارے پیش کردہ اسپریڈز نہ صرف کم وقفوں کے ہیں، بلکہ وہ اس صنعت میں سب سے زیادہ تسلسل سے بھی ہیں. نئے اعلانات اور دوسرے بدلتے ہوئے ادوار میں یہ واضح ترین خبر ہے۔

چارٹ کیسے پڑھیں

جانیے کہ ہمارے اسپریڈز دوسرے بروکرز کے پیش کردہ اسپریڈز سے کس طرح مختلف ہیں۔ذیلی چارٹ ہر پانچ منٹ بعد اپ ڈیٹ ہوتا ہے اور 5 منٹ، 30 منٹ، 1 گھنٹہ، 4 گھنٹے اور 1 دن کے وقفوں سے اسپریڈز کا آپس میں موازنہ کرنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اتار چڑھاؤ میں اضافے کے ادوار کے میں اسپریڈز وسیع کرنے کا عمل عارضی لیکویڈٹی سے منسوب کیا جا سکتا ہے، اور ان وسیع اسپریڈز سے بھی جو بروکرز کو لیکویڈیٹی فراہم کاران سے موصول ہوتے ہیں۔ تاہم، FxPro میں ہم ہمیشہ گاہکوں کو غیر ضروری نقصانات کا باعث بننے سے بچانے کے لیے قابل قبول حدود کے اندر اپنے اسپریڈز برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

Featured Site

بعض بروکرز بڑھے ہوئے اتار چڑھاؤ اور لیکویڈ مارکیٹس سے کام لے کر اسپریڈز اس حد تک وسیع کردیتے ہیں کہ ان اوقات میں ٹریڈنگ کافی مہنگی ہو جاتی ہے، اس طرح کلائنٹس کا منافع بخش آرڈرز پر عمل درآمد کا امکان کم ہو جاتا ہے۔

Comments are closed.