FxPro VPS

FxPro مجازی نجی سرور ایک ریموٹ کمپیوٹر ہے جو FxPro اپنے الگورتھمک ٹریڈروں کو مہیا کرتا ہے۔ اپنے MT4 ایکسپرٹ ایڈوائزروں یا cAlgo روبوٹس کو ہمارے مجازی نجی سرور پر چلاتے ہوئے آپ مکمل طور پر اپنی ٹریڈنگ کو خود کار بنا سکتے ہیں، حتی کہ اپنے ٹریڈنگ ٹرمنل کو چالو رکھے بغیر بھی۔ اپنے ٹریڈنگ الگورتھمز کا استعمال ہماری VPS خدمات کے ساتھ کرتے ہوئے آپ کم تاخیر اور کوئی ڈاؤن ٹائم کے بغیر مستفید ہوسکتے ہیں، جس سے آپ کے الگورتھمز بلا مداخلت ٹریڈ کرتے رہتے ہیں۔

Featured Site

Comments are closed.