FxPro MT4 Download

MetaTrader 4 نے اپنے آپکو ایک صنعتی معیار کے طور پر منوالیا ہے۔ بدیہی یوزر انٹرفیس اور حسب ضرورت تبدیل کئے جانے کے قابل خصوصیات سے بھرپور ماحول کے ملاپ سے MT 4 ٹریڈر کی اپنے اثاثوں کے چارٹ بنانے، آرڈر کرنے اور اپنی پوزیشنوں کا نظم و نسق کرنے جیسی ہر ضرورت کو پورا کرتا ہے۔

اس میں FxPro کے اعلٰی درجے کے ٹریڈنگ انفراسٹرکچر، مسابقتی قیمتوں کے تعین، کسی ڈیلنگ ڈیسک کی مداخلت سے آزادی اور ہمارے آرڈر کے اعلیٰ عمل در آمد کو شامل کریں، اور آن لائن فوریکس ٹریڈنگ کے طاقتور ترین مجموعوں میں سے ایک آپ کے پاس ہے۔ FxPro، فوریکس پر MetaTrader 4 کے ذریعہ، CFDs، فیوچرز، منتخبہ اسٹاکس اور اسپاٹ میٹلزکی پیش کش کرتا ہے. FxPro algorithmic ٹریڈروں کا بھی خیر مقدم کرتا ہے. اپنی ٹریڈنگ خود کار کرنے کے لئے MT4 ایکسپرٹ ایڈوائزرز کے ساتھ استعمال کریں۔

Featured Site

FxPro MT4 ڈیسک ٹاپ

تین مختلف چارٹ کی قسموں تک رسائی کے ساتھ، نو ٹائم فریمز، پچاس سے زائد پہلے سے انسٹال کردہ تکنیکی انڈیکیٹرز اور ایک مکمل طور پر حسب ضرورت تبدیل کیے جانے والے انٹرفیس کے ساتھ، MetaTrader4 آپ کو ماریکٹ کا باریکی سے جائزہ لینے اور انتہائی بروقت طور پر مارکیٹ میں داخل ہونے اور اس سے باہر نکلنے کا اہل بناتا ہے۔

اہم خصوصیات

  • FX، میٹلز، اسٹاکس، انڈائسیز، انرجی اور زراعت میں ٹریڈ کریں
  • کوئی جزوی فلز نہیں
  • قیمتوں میں بہتری لانے کے فوائد کلائنٹس کو پاس کردیئے جاتے ہیں
  • اہم فوریکس پر 1 پی آئی پی سے لمٹ/اسٹاپ کی سطحیں

FxPro MT4 WebTrader

MT4 WebTrader ہمارے ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کی فیمیلی میں تازہ ترین اضافہ ہے؛ ایک مکمل طور پر نیا ویب پر مبنی پلیٹ فارم جو استعمال میں آسان، تیز رفتار، زیادہ دلکش اور نئی خصوصیات سے لیس ہے۔

اہم خصوصیات

  • کسی بھی کمپیوٹر، کسی بھی آپریٹنگ سسٹم، کسی بھی براؤزر سے ٹریڈ کریں
  • ایک کلک کی ٹریڈنگ
  • اکاؤنٹ کی ہسٹریز تک مکمل رسائی
  • 38 زبانوں میں دستیاب

FxPro MT4 MultiTerminal

ان کلائنٹس کے لیے جو ایک سے زائدMT4 اکاؤنٹس میں ایک ساتھ رسائی چاہتے ہیں ان کے لیے ہم MetaTrader4 MultiTerminal کی پیش کش کرتے ہیں/ MT4 MultiTerminal کلائنٹس کو کئی MT4 اکاؤنٹس کا نظم و نسق ایک واحد ٹرمنل سے مختلف ٹریڈ سائز اختصاص کے ساتھ کرنے دیتے ہیں۔

Featured Site

موبائل پلیٹ فارم MT4

MT4 برائے آئی فون اور آئی پیڈ کے ساتھ اب آپ پوری موبائل کارکردگی کے ساتھ صنعت کے مقبول ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ اپنے آئی فون یا آئی پیڈ کے ساتھ آسانی سے پوزیشن کھولیں یا بند کریں، مارکیٹ کی نگرانی کریں اور سیدھے اپنے سمارٹ ڈیوائس سے پہلے سے پیک کردہ 30 سے زائد تکنیکی انڈیکیٹرز کی مدد سے تکنیکی جائزہ منعقد کریں۔

سمارٹ ڈیوائسیز کے لیے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم ایک انقلاب ثابت ہوا۔ جیسے کہ MetaTrader 4 آن لائن ٹریڈنگ ٹیکنالوجی میں ایک انقلاب ثابت ہوا تھا۔ اب یہ دونوں ایک ساتھ آگئے ہیں، MetaTrader 4 برائے اینڈرائیڈ، آپ کو MT4 اکاؤنٹس تک کسی بھی ویب فعال اینڈرائیڈ ڈیوائس کے ذریعہ رسائی بہم کرتا ہے۔

Comments are closed.