موبائل پلیٹ فارم

موبائل پلیٹ فارم کے استعمال سے لوگوں کا ٹریڈ کرنے کا طریقہ بدل گیا ہے . اب آپ کو اپنے ٹریڈنگ ٹرمینل سے چپکے رہنے کی ضرورت نہیں رہی۔ اب آپ اپنے smartphone یا ٹیبلٹ سے مارکیٹوں کی نگرانی کر سکتے ہیں اور قطع نظر اس کے کہ آپ دنیا میں چاہے جہاں کہیں بھی ہوں، بروقت ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ FxPro اپنے مین ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے موبائل ورژنز پیش کرتا ہے، تمام کے تمام ہمارے مفادات کے تصادم کی عدم موجودگی اور ڈیلنگ ڈیسک کی مداخلت سے عاری ماحول سے فائدہ حاصل کرتے ہیں۔

  • کسی بھی وقت کسی بھی جگہ سے ٹریڈ کریں۔
  • Android ، iOS اور ویب پر مبنی ورژن دستیاب ہیں۔
  • تیز تر ٹریڈ کی تعمیل
  • ڈیلنگ ڈیسک کی مداخلت سے پاک

موبائل پلیٹ فارم MT4

MT4 برائے آئی فون اور آئی پیڈ کے ساتھ اب آپ پوری موبائل کارکردگی کے ساتھ صنعت کے مقبول ترین ٹریڈنگ پلیٹ فارم سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ اپنے آئی فون یا آئی پیڈ کے ساتھ آسانی سے پوزیشن کھولیں یا بند کریں، مارکیٹ کی نگرانی کریں اور سیدھے اپنے سمارٹ ڈیوائس سے پہلے سے پیک کردہ 30 سے زائد تکنیکی انڈیکیٹرز کی مدد سے تکنیکی جائزہ منعقد کریں۔

Featured Site

سمارٹ ڈیوائسیز کے لیے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم ایک انقلاب ثابت ہوا۔ جیسے کہ MetaTrader 4 آن لائن ٹریڈنگ ٹیکنالوجی میں ایک انقلاب ثابت ہوا تھا۔ اب یہ دونوں ایک ساتھ آگئے ہیں، MetaTrader 4 برائے اینڈرائیڈ، آپ کو MT4 اکاؤنٹس تک کسی بھی ویب فعال اینڈرائیڈ ڈیوائس کے ذریعہ رسائی بہم کرتا ہے۔

موبائل پلیٹ فارم MT5

اب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے دستیاب، MT5 موبائل آپ کو مارکیٹ کی نگرانی کرنے اور اپنی پوزیشن کا نظم و نسق اپنے اسمارٹ موبائل فون اور ٹیبلیٹ سے کرنے دیتا ہے۔ چلتے پھرتے ٹریڈ کرنے والوں کے لیے بہترین، MT5 موبائل آپ کے لیے آپ کے موبائل پرلایا ہے اپ گریڈ کردہ انٹرفیس، مارکیٹ کی گہرائی کی معلومات اور آرڈر کی قسمیں۔

موبائل پلیٹ فارم cTrader

ہمارے مکمل نئے cTrader موبائل اپلی کیشن کو آزمائیں اور چلتے پھرتے ECN ٹریڈنگ کا تجربہ کریں۔ اب آپ اپنے cTrader تک رسائی کسی iOS یا اینڈرائیڈ ڈیوائس سے حاصل کرسکتے ہین اور اسکے انتہائی کم تاخیر والے ٹریڈںگ ڈھانچہ سے مستفید ہوسکتے ہیں جس پر FxPro کو فخر ہے۔

FxPro مارکیٹس برائے موبائل

ایک موبائل پلیٹ فارم جس کے جیسا کوئی اور نہیں ہے، FxPro مارکیٹس* برائے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز، FxPro کی پیشہ ورانہ ٹریڈنگ صورت حال کو چلتے پھرتے آسان ٹریڈنگ کے لیے، مارکیٹ کی اعلی تعمیل سے ملاتا ہے۔ اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور اس کا نظم کریں، اپلی کیشن کو چھوڑے بغیر فنڈز ڈیپازٹ کریں، اور ٹریڈ کریں۔

*صرف FxPro فنانشل سروسز لمیٹڈ کے کلائنٹس کے لئے دستیاب

Featured Site

Comments are closed.