FxPro مارکیٹس: آسان ٹریڈنگ

FxPro مارکیٹس FxPro کی پیشہ ورانہ ٹریڈنگ صورت حال اور کثیر اثاثہ جاتی پیش کش کو مسابقتی قیمتوں پر مارکیٹ کی اعلی تعمیل سے ملاتا ہے۔ ویب پلیٹ فارم ٹریڈرز کو، وہ جہاں کہیں بھی ہوں، بغیر کوئی اپلی کیشن انسٹال کیے، مارکیٹ تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ بنائیں اور ان کا ںظم کریں، فنڈز ڈیپازٹ کریں، مارکیٹس میں ٹریڈ کریں، یہ سب کچھ محض ایک استعمال میں آسان اپلی کیشن کے ذریعہ۔ FxPro مارکیٹس، آسان ٹریڈنگ میں آپ کا خیر مقدم کرتا ہے۔

 

Featured Site

FxPro Markets Web

FxPro مارکیٹس* ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کے ہمارے مجموعہ میں جدید ترین اضافہ ہے، جو ٹریڈرز کوجامع ویب پر مبنی پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے جہاں وہ آسانی سے ٹریڈنگ اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں اور ان کا ںظم کر سکتے ہیں۔

اہم خصوصیات

  • بس ایک ٹیپ سے آرڈر کی تکمیل
  • مارکیٹ کی مکمل گہرائی
  • ٹائٹ اسپریڈز
  • مارکیٹ میں تیز تر تعمیل
  • ایڈوانسڈ چارٹنگ فنکشنز اور تکنیکی اشارے

*صرف FxPro فائنانشیل سروسیز لمیٹیڈ کے کلائنٹس کے لئے دستیاب ہے۔

FxPro مارکیٹس برائے موبائل

ایک موبائل پلیٹ فارم جس کے جیسا کوئی اور نہیں ہے، FxPro مارکیٹس* برائے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ڈیوائسز، FxPro کی پیشہ ورانہ ٹریڈنگ صورت حال کو چلتے پھرتے آسان ٹریڈنگ کے لیے، مارکیٹ کی اعلی تعمیل سے ملاتا ہے۔ اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور اس کا نظم کریں، اپلی کیشن کو چھوڑے بغیر فنڈز ڈیپازٹ کریں، اور ٹریڈ کریں۔

*صرف FxPro فنانشل سروسز لمیٹڈ کے کلائنٹس کے لئے دستیاب

Featured Site

 

Comments are closed.