Autochartist

Autochartist بروکروں اور دیگر مالی اداروں کو تکنیکی تجزیہ فراہم کرنے میں مہارت رکھتا ہے۔ اس شعبہ میں دس برسوں سے زائد کے تجربہ کے ساتھ، ان کی مالکانہ پیٹرن کی شناخت کی تکنالوجی ہزارہا مالی دستاویزات بھر میں دن کے 24 گھنٹے چارٹ کے پیٹرنوں اور کلیدی سطحوں کی شناخت کرتی ہے۔Autochartist آپ کو کامیابی کے امکان کی بناء پرفلٹر ٹریڈنگ مواقع کی اجازت دیتا ہے۔ آپ کم از کم 60 – 80% امکان طئے کرسکتے ہیں اور صرف وہی اشارے پاسکتے ہیں جو آپ کے ذریعہ مخصوص کردہ فیصد کی مطابقت میں تاریخی طور پر کامیاب ثابت ہوئے ہیں۔ آپ Autochartist کے PowerStats کا فائدہ بھی اٹھا سکتے ہیں اور آپ کے ذریعہ منتخبہ کرنسی جوڑی کی متوقع قیمت کی رینج ایک گھنٹہ کی حد میںمعلوم کرسکتے ہیں۔ ان خصوصیات سے پرے Autochartist آپ کے MT4 پلیٹ فارم کے ساتھ بھی بلا کسی رکاوٹ کے ضم ہوجاتا ہے، جس سے آپ کو امکانی ٹریڈ کے مواقع کی شناخت کرنے اور ان پر فوراً کارروائی کرنے ملتا ہے۔

FxPro Autochartist کی پیش کش مفت فنڈ کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ٭ کے ساتھ اپنے تمام کلائنٹس کو اور ڈیمو اکاؤنٹ حاملین کو 5 کینڈل اسٹکس کی تاخیر سے کرتا ہے۔*اس کے اطلاق کے لیے ہمہ وقت اکاؤنٹ میں 200USD کا بیلینس لازماً برقرار رکھنا چاہیئے

Featured Site

Comments are closed.