FxPro کے بارے میں

FxPro کا قیام 2006 میں عمل میں آیا۔ اس وقت کے بعد سے، ہم نے تیزی سے پیش رفت کی ہے اور فی الحال یونائیٹیڈ کنگڈم اور قبرصمیں واقع اپنے دفاتر سے 150 سے زائد ممالک میں خردہ اور ادارہ جاتی کلائنٹس کی خدمت کر رہے ہیں۔

FxPro 6 اثاثہ کلاسوں میں کانٹریکٹس فور ڈفرینس (سی ایف ڈیز) کی پیش کش کرتا ہے، جن میں فوریکس, شیئرز, اسپاٹ انڈائسز, فیوچرز, اسپاٹ میٹلز اور اسپاٹ انرجیز. ہم کسی ڈیلنگ ڈیسک ماڈل کے بغیر اپنے کلائنٹس کو اعلی درجے کی لیکویڈیٹی اور اعلی درجے کے ٹریڈ پر عملدرآمد تک رسائی فراہم کرتے ہیں۔FxPro UK Limited کو 2010 میں یوکے ایف سی اے نے اجازت مرحمت فرمائی۔ FxPro فائناشیل سروسز لمیٹیڈ نے 2007 میں CySEC لائسنس اور 2015 میں ایف ایس بی اجازت نامہ حاصل کیا۔ گزرے ہوئے برسوں میں اب تک، ہم نے اپنے اختراعی پروڈکٹس اور پروفیشنل ٹریڈنگ حالات کے لئے 35 سے زائد ایوارڈز حاصل کیے ہیں۔

Featured Site

Comments are closed.